2018ء کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کامیاب ہو گی،افنان صادق بٹ
لاہور (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے رہنما افنان صادق بٹ نے کہا ہے کہ یہ تاریخی سچ ہے کہ اخلاقی شکست کے بعد کوئی بھی زمینی فتح حاصل نہیں کر سکتا ،2018ء کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کامیاب ہو گی ۔ انہوں نے کہا کہ نواز لیگ اب انتخابات میں ماضی کا حصہ بن کر رہ جائے گی ۔