فلمیں بنانا ضروری نہیں کامیاب ہونا بھی ضروری ہے: سیف علی خان

فلمیں بنانا ضروری نہیں کامیاب ہونا بھی ضروری ہے: سیف علی خان
فلمیں بنانا ضروری نہیں کامیاب ہونا بھی ضروری ہے: سیف علی خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(آن لائن)بالی ووڈ نواب سیف علی خان نے کہاہے کہ صرف فلمیں بنانا ضروری نہیں کامیاب ہونا بھی ضروری ہے۔

ارجنٹائن کی فوجی آبدوز لاپتا، عملے کے 44 ارکان سوار
بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹر ویو میں سیف علی خان کاکہناتھا کہ ایک مووی سٹار سے امید رکھی جاتی ہے کہ وہ کامیاب فلمیں کرے، صرف فلمیں کرنا کافی نہیں ہوتا، ان کا کامیاب ہونا بھی بے حد ضروری ہے کیو نکہ کوئی ان فلموں پر اپنے پیسے لگا رہا ہوتا ہے اور پھر وہ اس ستارے سے یہ امید کرتا ہے کہ یقیناًفلم کامیاب ہوگی، ہوسکتا ہے کبھی کبھار آپ کی کچھ فلمیں فلاپ ہوجائیں لیکن ایسا ہر بار نہیں ہونا چاہیے۔سیف علی خان کا ماننا ہے کہ چاہے فلموں میں کہانیاں کتنی بھی اچھی دکھا دی جائیں لیکن سب سے زیادہ اہمیت اس میں موجود ستاروں کو ہی ملتی ہے۔

مزید :

تفریح -