کترینہ کیف کی ڈانس ریہرسل کی ویڈیو لیک ہو گئی

کترینہ کیف کی ڈانس ریہرسل کی ویڈیو لیک ہو گئی
 کترینہ کیف کی ڈانس ریہرسل کی ویڈیو لیک ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(آن لائن)معروف بھارتی اداکارہ کترنیہ کی ڈانس ریہرسل کی ویڈیو لیک ہو گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق "ایڈین سوپرلیگ" کی افتتاحی تقریب میں کترینہ کیف خان سلمان خان کے ساتھ ڈانس کریں گی۔لہذا ڈانس کی ریہرسل کی ویڈیو لیک ہو گئی ہے جس میں کترینہ کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔"ایڈین سوپرلیگ"کو کامیاب بنانے کے لیے سلمان اور کرینہ کے ساتھ 350اداکار مزید پرفارم کریں گے۔یاد رہے کہ سلمان خان اورکترینہ آجکل اپنی فلم "ٹائیگرزندہ ہی" کی پروموشن میں مصروف ہیں انہوں نے بھارتی میڈیا کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ کترینہ کے ساتھ کام کر کے مجھے بہت اچھا لگا ہے۔ کترنیہ بہت محنتی اداکارہ ہیں۔

مزید :

کلچر -