ہربنس پورہ، جوتے بنانے والے کارخانے میں آتشزدگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ہربنس پورہ، جوتے بنانے والے کارخانے میں آتشزدگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

لا ہور (خبرنگار) ہربنس پورہ میں جوتے بنانے والے ایک کارخانے میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں کارخانے میں موجود سامان جل کر خاکستر ہو گیا، تاہم آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، آتش زدگی کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیموں سمیت فائر بریگیڈ کی گاڑیاں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں جہاں انہوں نے آگ پر قابو پالیا۔

مزید : علاقائی