سگیاں ٹرک سٹینڈ دھماکہ کیس کا چالان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش

سگیاں ٹرک سٹینڈ دھماکہ کیس کا چالان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سگیاں ٹرک سٹینڈ پر ہونے والے دھماکہ کیس کا چالان سی ٹی ڈی نے عدالت نمبر3کے جج کو پیش کردیاہے۔فاضل جج نے سگیاں ٹرک سٹینڈ میں ہونے والے دھماکہ کیس میں اسحاق سمیت 4ملزمان کا چالان پیش ہونے پر انہیں 25نومبر کو طلب کرلیاہے۔

مزید :

علاقائی -