سعودی عرب میں غیر قانونی مقیم 7547غیر ملکی گرفتار
جدہ(بیورورپورٹ) سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی نے کہا ہے کہ غیر قانونی تارکین سے پاک وطن مہم کے تحت پہلے دن 7547غیر ملکیوں کو گرفتار کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ 6سرکاری ادارے مملکت بھر میں غیر قانونی تارکین سے پاک وطن مہم میں حصہ لے رہے ہیں اور اس امر کو یقینی بنانے کا عزم کرچکے ہیں کہ ایسا کوئی بھی شخص جو اقامہ و محنت قوانین یاسرحدی سلامتی ضوابط کی خلاف ورزی کا مرتکب ہو اسے مملکت سے بیدخل کردیا جائیگا۔
گرفتار