دہشتگردی کے خلاف اسلامی فوجی اتحاد کا پہلا اجلاس 26نومبر کو ریاض میں ہو گا

دہشتگردی کے خلاف اسلامی فوجی اتحاد کا پہلا اجلاس 26نومبر کو ریاض میں ہو گا

ریاض ( ما نیٹر نگ ڈیسک )دہشتگردی کے خلاف اسلامی فوجی اتحاد کا پہلا اجلاس 26نومبر کو ریاض میں ہو گا ۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسلامی فوجی اتحاد کے پہلے اجلاس کا موضوع ’دہشتگردی کے خلاف متحد ‘رکھا گیاہے جبکہ اس اجلاس میں 41رکن ممالک کے وزرائے دفاع اور سفارتی مشنز شرکت کریں گے ۔

مزید : علاقائی