پیرس کی ایک عمار ت میں دھماکہ،متعدد زخمی ،ایمرجنسی نافذ
پیرس( ما نیٹر نگ ڈیسک)فرانس کے د ارالحکومت پیرس میں ایک عمارت میں دھماکا ہوا ہے جس کی وجہ سے کئی افراد زخمی ہوگئے ،حکام نے علاقے میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے د ارالحکومت پیرس میں سٹاک ایکسچینج کے قریب عمارت گیس کا دھماکہ ہوا جس کے بعد عمارت میں آگ لگ گئی،پولیس اورفائرفائٹرز نے جائے و قوعہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیوں کا آغازکیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق140فائیر فائیٹرز نے دھماکے سے متاثرہ عمارت میں سے وہاں موجود اافراد کونکالا۔
پیرس