سکواڈرن لیڈر (ر) محمد عبد النعیم خان ڈی پی ایس ماڈل ٹاؤن کے پرنسپل تعینات

سکواڈرن لیڈر (ر) محمد عبد النعیم خان ڈی پی ایس ماڈل ٹاؤن کے پرنسپل تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) سکواڈرن لیڈر (ر) محمد عبد النعیم خان پرنسپل ڈی پی ایس سکول ماڈل ٹاؤن تعینات ۔ اس سے پہلے وہ تاریخی علی گڑھ پبلک سکول مانگا میں پرنسپل تھے۔