رسم چہلم

رسم چہلم

لاہور(پ ر)اسلام پورہ میں کپتان سید عبدالرشید کی والدہ امیر بیگم کی رسم چہلم ،جس میں محمد طالب حسین عطاری، سید فرید احمد ، سید محمد حنیف، جاوید بابو ، سردار نوشاد، میاں محمد اسلم، شاہ ریز روکھڑی صدر لاہور کرکٹ ایسوسی ایشن ، سرفراز احمد، امتیاز احمد، چوہدری کبیر احمد خان، عامر کبیر، ماجد خان، برجیس خان ، شاہد بھائی، قمر بھائی، روحیل بھائی و دیگر افراد دعا میں شریک ہوئے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4