پنجگور، چتکان میں دستی بم حملہ، ایک مزدور زخمی

پنجگور، چتکان میں دستی بم حملہ، ایک مزدور زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (این این آئی)ضلع پنجگور کے علاقے چتکان میں دستی بم حملہ ایک مزدور زخمی تفصیلات کے مطابق ہفتے کی رات کو ضلع پنجگور میں نامعلوم افراد نے چتکان کے مقام پر دستی بم سے حملہ کیا جس سے ایک مزدور زخمی ہوگیا واقع کے بعد لیویز اور پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا مزید تحقیقات جاری ہے۔
مزدور زخمی

مزید :

صفحہ اول -