انبالہ آرائیں انٹرنیشنل لاہور کا سالانہ اجلاس آج ہو گا

انبالہ آرائیں انٹرنیشنل لاہور کا سالانہ اجلاس آج ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)انبالہ آرائیں انٹرنیشنل لاہور کا سالانہ اجلاس آج بروز اتوار11بجے منہاج القرآن یونیورسٹی گراؤنڈ ٹاؤن شپ میں ہو گاجس کی صدارت سر پرست میاں طاہر کریں گے ۔اجلاس کا اہتمام صدر میاں محمد منیر،چوہدری گلزار لیگل ایڈوائزر اور چوہدری محمد اسلم نے کیا ہے۔