لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کاروان مکہ مدینہ ،ارحم انٹرنیشنل،المقدس ٹورز ،طیران حرمین شریفین کے حجاج کا پوسٹ حج پروگرام 21نومبر بروز منگل رفیع بنکویٹ ہال جی ٹی روڈ سنگھ پورہ سٹاپ پر 6بجے شام کو ہو گا تمام کمپنیوں کے حجاج کرام کو بر وقت شرکت کی درخواست کی گئی ہے ۔