وزیراعلیٰ پنجاب کی تربت میں 5افراد کے قتل کے واقعہ کی مذمت

وزیراعلیٰ پنجاب کی تربت میں 5افراد کے قتل کے واقعہ کی مذمت

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے تربت میں 5افراد کے قتل کے واقعہ کی مذمت کی ہے ۔وزیراعلیٰ نے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے دکھ اورافسوس کا اظہارکیاہے اور سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر