ہائیکورٹ بار میں روٹری کار لفٹ پارکنگ کا باقاعدہ افتتاح

ہائیکورٹ بار میں روٹری کار لفٹ پارکنگ کا باقاعدہ افتتاح

لاہور(نامہ نگارخصوصی )لاہور ہائیکورٹ بار میں روٹری کار لفٹ پارکنگ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر چودھری ذوالفقار، سیکرٹری عامر سعدراں، نائب صدر راشد لودھی اور فنانس سیکرٹری ظہیر بٹ نے روٹری کار لفٹ پارکنگ کا افتتاح کیا۔روٹری کار لفٹ پارکنگ میں 12 گاڑیاں بیک وقت پارک کی جاسکتی ہیں۔

پارکنگ افتتاح

مزید : صفحہ آخر