شریف خاندان کی شوگر ملوں کیخلاف چینی خریداری سکینڈل کی نیب انکوائری چیلنج

شریف خاندان کی شوگر ملوں کیخلاف چینی خریداری سکینڈل کی نیب انکوائری چیلنج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگارخصوصی )شریف خاندان کی دو شوگر ملز کیخلاف چینی خریداری سکینڈل کی نیب میں انکوائری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیاہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں حسیب وقاص اور عبداللہ شوگر ملز کی طرف سے تین درخواستوں میں نیب کے نوٹسز چیلنج کئے گئے ہیں۔
چینی سکینڈل

مزید :

صفحہ آخر -