میئر کراچی کو سکیورٹی خدشات لاحق دھمکیوں کے باعث راستے بدلنے پر مجبور

میئر کراچی کو سکیورٹی خدشات لاحق دھمکیوں کے باعث راستے بدلنے پر مجبور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی ( ما نیٹر نگ ڈیسک) میئر کراچی کو سکیورٹی خدشات لاحق، وسیم اختر دھمکیاں ملنے کے باعث راستے بدلنے پر مجبور ہو گئے، کہتے ہیں مسلسل دھمکیاں مل رہی ہیں شدید خطرات کے باوجود مطلوبہ سکیورٹی فراہم نہیں کی جا رہی۔میئر کراچی نے پیپلز چورنگی سے لیکر گلبرگ چورنگی تک جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ میئر کو ترقیاتی کام کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے میئر کراچی بولے، ارشد وْہرہ کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے الیکشن کمیشن سے رابطہ کر لیا ہے، جلد اِن ہاؤس چینج بھی لائیں گے، پارٹی جس کو چاہے گی ڈپٹی میئر بنائے گی۔

مزید :

صفحہ آخر -