فضائی آلودگی، غیر ملکی سفارتکار نئی دہلی چھوڑ کر جانے لگے
نئی دہلی ( آن لائن) نئی دہلی میں خطرناک حد تک بڑھ جانے والی فضائی آلودگی کے باعث زندگی مفلوج ہو چکی ہے اور غیر ملکی سفارتکار بھی پریشان ہیں۔ کئی ملکوں نے اپنے سفارتی عملے کو نئی دہلی چھوڑنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔