پینٹا گون کے ٹرمپ سے استعفیٰ کے مطالبے پر امریکہ میں ہلچل مچ گئی

پینٹا گون کے ٹرمپ سے استعفیٰ کے مطالبے پر امریکہ میں ہلچل مچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے حادثاتی طور پر ایک ٹویٹ کو فاروڈ کردیا جس میں اپنے ہی ملک کے صدر ڈونلڈ ٹر مپ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ ٹرمپ مخالف ٹویٹر صارف نے اپنے ٹویٹرپیغام میں ہراسانی میں ملوث امریکی وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا اور اس ٹویٹ میں سکینڈل میں ملوث وزراء کیساتھ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ سے بھی صدارت سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا گیا۔
ٹرمپ استعفیٰ