ناصر حسین شاہ کی سینئر صحافی محمود گھوٹو کے انتقال پر تعزیت

ناصر حسین شاہ کی سینئر صحافی محمود گھوٹو کے انتقال پر تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے ملیر کے سینئر صحافی اور تجزیہ نگار محمود گھوٹو کی وفات پر اپنے گھرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت کی ۔صوبائی وزیر اطلاعات نے مرمحومحمود گھوٹو کی ملیر کے مسائل قلم کی طاقت سے ایوانوں تک پہنچانے کو سراہتے ہوئے کہا کہ ملیر ایک بہترین صحافی سے محروم ہو گیا ہے ، دیگر ساتھی صحافی انکی صحافت کو رول ماڈل بنا کر ملیر کی خدمت کریں کرینگے۔ اللہ تعالی انہیں جوار رحمت میں جگہ اور مرحوم کے لواحقین کو صبر و جمیل عطا کرے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر