خیبر پختونخوا میں گنے کا نرخ 180 روپے فی من مقرر
ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)شیخ معظم کامران کی کاوشیں رنگ لے آئیں پنجاب حکومت کی پالیسی کو فالو کرتے ہوئے کے پی کے میں گنے کا ریٹ ایک سواسی روپے فی من مقررجبکہ کرشنگ سیزن نومبر کے آخری ہفتے میں شروع کرنے پر اتفاق برائے ۔تفصیلات کے مطابق نائب صدر ایوان زراعت شیخ معظم کامران کی شب وروز کی کاوشیں رنگ لے آئیں ۔گزشتہ روز بنو لنٹ فنڈز بلڈنگ پشاور میں کین کمشنر نثار احمد خان کی سربراہی میں پنجاب کی پالیسی کو محفوظ خاطر رکھتے ہوئے کے پی کے میں بھی گنے کا ریٹ 180روپے فی من مقرر جبکہ کرشنگ سیزن کے آغاز کا فیصلہ نومبر 2017کے آخر میں کئے جانے پر اتفاق رائے کہا گیا ۔ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے صدر ایوان زراعت حاجی عبدالرشید دھپ اور ایگز یکٹیو باڑی ممبران کی مشاورت کے بعد ملک محمد اقبال کھر جنرل سیکرٹری ایوان زراعت کو بطور نمائندوں زمینداران پشاور بھیجا گیا طویل بحث مباحثہ اور مشاورت کے بعد زمینداروں کے حقوق کو مد نظر رکھتے ہوئے پنجاب حکومت کی طرح کے پی کے میں بھی گنے کا ریٹ 780روپے فی من مقرر کھا گیا اور ضلع کی تمام شوگر ملز کو رواں ماہ کے آخری مہینے میں چالو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ایوان زراعت اپنے مقرراور غیر تمند زمینداروں ، ایوان زراعت کے صدر حاجی عبدالرشید دھپ ،جنر سیکرٹری لک اقبال کھر و ایگزیکیٹیو باڑی ممبران ، صدر و نائب صدو میں شامہ شیخ معظمکامران ملک حضر حیات ڈیال،روحنان بلوچ ، ڈاکٹر عبدالوحید علیزئی ، شیردل کان وزیر ، عبدافضل سدوزئی ، ملک احمد نواز ایسر ، شیخ خالد ، سلیم خان اعوان ، ملک جمشیں تریلی ، ملک سلطان جھنڈپر ، ملک ثناء اللہ اسراء آف رنگپور و دیگر ایگزیکٹیو باڈی ممبران کو ایوا زراعت مبارکباد پیش کرتی ہے