مولانا سمیع الحق اور الحاج شاہ جی گل کی خیبر ایجنسی آمد

مولانا سمیع الحق اور الحاج شاہ جی گل کی خیبر ایجنسی آمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جمرود ( نمائندہ خصوصی)خیبر ایجنسی تحصیل جمرود علاقہ علی مسجد کا ایم این اے الحاج شاہ جی گل اور جمعیت علمائے اسلام (س) کا قائد سمیع الحق امد۔اس موقع پر ابدال خیل قوم کے مشران ایم این اے الحاج شاہ جی گل افریدی اور جمعیت علمائے اسلام (س) کاقائد سمیع الحق کا بھر پور استقبال کیاگیااس موقع پرمقامی باشندوں حاجی پاکستان ، حاجی بحتق اور نیاز مین ودیگر نے کہا کہ ہم الحاج شاہ جی گل کے بہت مشکور ہیں کہ انہوں نے علی مسجد کے تاریخ میں پہلی بار تقریبا سات پانی کے بڑے پروجیکٹس بنائے ہیں جس سے سینکڑوں لوگ مستفید ہو رہے ہیں اس کے ساتھ ساتھ علی مسجد ہسپتال کا اپگریڈیشن کو بھی سراہا ۔ انہوں نے مذید کہا کہ ہم الحاج شاہ جی گل کے سا تھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ ایسی طرح ہمارے علاقے میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے کا م کرتے رہنگے ۔ اخر میں حاجی پاکستان نے کہا کہ سابقہ دور میں علی مسجد میں کو ئی بھی ترقیاتی کام نہیں ہوا ہے ۔ مذید اس نے کہا کہ اپ لوگ میں شعور پیدا ہوا ہیں ۔ دھوکہ دہی سے کام نہیں چلے گا ۔ لوگ تبدیلی اور بنیادی انسانی حقوق چاہتے ہیں ۔ انہوں نے مذید کہا کہ ہم الحاج شاہ جی گل کے سا تھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں