صوبہ بھر کی عدالتوں میں بائیو میٹرک سسٹم نصب ججز و دیگر عملہ بائیو میٹرک سسٹم پر حاضری لگانے کے پابند ہوں گے، نوٹیفیکیشن جاری

صوبہ بھر کی عدالتوں میں بائیو میٹرک سسٹم نصب ججز و دیگر عملہ بائیو میٹرک ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال (نمائندہ پاکستان) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منصور علی شاہ کے حکم پر خانیوال سمیت صوبہ بھر کی عدالتوں میں ججز اور ملازمین کی حاضری یقینی بنانے کے لیے بائیو میٹرک (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )
سسٹم نصب کردیا گیا ہے ججز اور عملہ آئندہ بائیو میٹرک سسٹم پر حاضری لگانے کے پابند ہوں گے ضلع خانیوال کے ججز اور عملے نے اس حکم نامے پر عملدرآمد شروع کردیا ہے۔