زکریا یونیورسٹی ، ڈین فیکلٹی آف سائنسز ڈاکٹر طارق محمود انصاری کی ٹینور پروفیسر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

زکریا یونیورسٹی ، ڈین فیکلٹی آف سائنسز ڈاکٹر طارق محمود انصاری کی ٹینور ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خصوصی رپورٹر) بہا الدین ذکریا یونیورسٹی نے ڈین فیکلٹی آف سائنسز ڈاکٹر طارق محمود انصاری کو ٹینور پروفیسر بنا دیا ہے اور ان کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )
جاری کردیا ہے, ڈاکٹر طارق انصاری گزشتہ چار برس سے پروبیشن پریڈ پر کام کر رہے تھے جس کے بعد انہیں اب مستقل ٹینور پروفیسر مقرر کر دیا گیا ہے۔ڈاکٹر طارق انصاری یونیورسٹی کے سینئر ترین پروفیسر اور ڈین ہیں اور ان کا تعلق شعبہ کیمسٹری سے ہے اور ان کے 123 تحقیقی مقالہ جات شائع ہو چکے ہیں۔