ریلوے سٹیشن خانیوال پر گیس سلنڈر دھماکہ سے آتشزدگی، 2افراد جھلس گئے

ریلوے سٹیشن خانیوال پر گیس سلنڈر دھماکہ سے آتشزدگی، 2افراد جھلس گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال (نمائندہ پاکستان) ریلوے اسٹیشن خانیوال پر گزشتہ روز ریسٹورنٹ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی جس (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )
کے باعث دو افراد بری طرح جھلس گئے صورتحال کے پیش نظر ریسکیو 1122 کو کال کی گئی ریسکیو 1122 نے فوری کاروائی کرکے ریسٹورنٹ میں لگی آگ پر قابو پایا اور جھلسنے والے دونوں افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ضلعی ہسپتال خانیوال داخل کروادیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔ متاثرہ مریضوں میں محمدافضل اور علی شیر سکنائے بستی چن شاہ شامل ہیں۔
دھماکہ