ودہولڈنگ ٹیکس سٹیٹمنٹ جمع کرانے کی تاریخ میں 22نومبر تک توسیع

ودہولڈنگ ٹیکس سٹیٹمنٹ جمع کرانے کی تاریخ میں 22نومبر تک توسیع

ملتان(نیوز رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اکتوبر 2017ء کیلئے ودہولڈنگ ٹیکس سٹیٹمنٹس جمع کروانے کی (بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

آخری تاریخ میں 22نومبر 2017ء تک توسیع کردی ہے۔ ایف بی آر کے سرکلر میں چیف کمشنرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ آخری تاریخ 15نومبر 2017میں توسیع کرکے اب 22نومبر 2017ء مقرر کی گئی ہے۔

توسیع

مزید : ملتان صفحہ آخر