اپنی ہی چادر رکشہ کے چین میں پھنس جانے سے ڈرائیور گرکر دم توڑ گیا

اپنی ہی چادر رکشہ کے چین میں پھنس جانے سے ڈرائیور گرکر دم توڑ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(کرائم رپورٹر)اپنی ہی چادر رکشہ کے چین میں پھنسنے پر ڈرائیور گرکر جاں بحق ہوگیا۔معلوم ہوا ہے کہ رشید آباد کے(بقیہ نمبر16صفحہ12پر )
قریب گزشتہ رات 20سالہ قیصرموٹرسائیکل رکشہ پر جارہا تھا اس دوران اس کی اوڑھی ہوئی چادر رکشہ کے چین میں پھنس گئی رفتار تیز ہونے کے باعث وہ بری طرح سڑک پر گرا اور جاں بحق ہوگیا۔
دم توڑ گیا