اکتوبر 2017کیلئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ فارمولا کے تحت بجلی کی قیمت میں کمی کے کیس کی سماعت 23نومبر کو ہوگی
ملتان(خصوصی رپورٹر )نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) اکتوبر 2017ء کیلئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ فارمولا کے (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )
تحت بجلی کی قیمت میں کمی کے کیس کی سماعت 23 نومبر جمعرات کو کرے گی۔ بجلی کی قیمت میں 2.2051 روپے ( دو روپے 20 پیسے ) فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔