ریکارڈ یافتہ افسروں ، ملازمین کی برطرفی کا ٹاسک بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹوآفیسرز کے سپرد

ریکارڈ یافتہ افسروں ، ملازمین کی برطرفی کا ٹاسک بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے ...

ملتان(خصوصی رپورٹر )وزارت توانائی نے " ریکارڈ یافتہ" افسروں اور ملازمین کو ملازمت سے برطرف کرنیکا ٹاسک بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کیچیف ایگزیکٹو آفیسرز کے سپرد کردیا (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

ہے۔ ذرائع کیمطابق بجلی کمپنیوں کی آئندہ جائزہ میٹنگ 15 دسمبر 2017ء کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ جس میں کمپنیوں کی سی ای اوز 20 سے 25 کرپٹ ، مالی کرپشن ، بدعنوانی میں ملوث افسروں اور ملازمین کو برطرف کرکے رپورٹ پیش کریں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر