ڈاکو پٹرول پمپ ملازم سے 222لٹر پٹرول، 8ہزار چھین کر فرار 3موٹر سائیکل سواروں نے پولیس اہلکار لوٹ لیا

ڈاکو پٹرول پمپ ملازم سے 222لٹر پٹرول، 8ہزار چھین کر فرار 3موٹر سائیکل سواروں نے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(کرائم رپورٹر) ڈکیتی چوری کی وارداتیں جاری ۔سکندرآباد موڑ پرڈاکوپٹرول پمپ ملازم سے222 لیٹر پٹرول اور80 ہزار روپے چھین کر فرار ہوگئے معلوم ہوا ہے کہدو ڈاکو (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )
مہران گاڑی نمبر 914 پر سوار تھے۔ڈاکو پٹرول پمپ پر پٹرول ڈلوانے آئے ،تاہم ڈکیتی کی واردات کی اور فرار ہوگئے شجاع آباد کی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کروائی شروع کر دی۔دریں اثناء پل شاخ مدینہ کے قریب 3 نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے پولیس اہلکار کو لوٹ لیا، موٹر سائیکل سواروں نے اسلحہ کے زور پر اہلکار انصار سے پرس اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے واقعہ کی اطلاع پر تھانہ قادر پور راں پولیس نے کاروائی شروع کر دی۔