صادق آباد، قومی شاہراہ پر تیز رفتار آئل ٹینکر الٹ گیا، 40ہزار لٹر پٹرول موجود تھا
صادق آباد(تحصیل رپورٹر) چوک ولانہ کے قریب قومی شاہرہ پر تیز رفتاری کے باعث آئل ٹینکر الٹ آئل ٹینکر کراچی سے پیٹرول لیکر(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )
ملتان جارہا تھا جس میں ریسکیو زرائع کے مطابق آئل ٹینکر میں 40000 لیٹر پیٹرول تھا پیٹرول کیچھ بہنے کے بعد کنٹرول کرلیا گیا اور مشینری کے زریعہ امدادی ٹیموں نے کاروائی کرتے ہوئے آئل ٹینکر کو سید ھا کرنے کے بعد متبادل آئل ٹینکر منگوا کر الٹنے والے آئل ٹینکر کا پیٹرول اس میں تبدیل کردیا گیا ۔