آصفہ بھٹونے ینگ لیاری باکسنگ کلب کا دورہ کیا، خواتین باکسرز سے ملاقات

آصفہ بھٹونے ینگ لیاری باکسنگ کلب کا دورہ کیا، خواتین باکسرز سے ملاقات
آصفہ بھٹونے ینگ لیاری باکسنگ کلب کا دورہ کیا، خواتین باکسرز سے ملاقات

  

کراچی (ویب ڈیسک) آصفہ بھٹو زرداری نے ینگ لیاری باکسنگ کلب کا دورہ کیا۔ آصفہ بھٹو نے کلب میں خواتین باکسرز سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ خواتین باکسرز کی محنت اور جذبہ قابل تحسین ہے۔ لیاری کی خواتین کا باکسر بننا بہترین عمل ہے۔ خواتین کو بھی بھرپور مواقع ملنا چاہئیں۔

مزید : کراچی