نیب ٹیم سرگودھا پہنچ گئی ،اعلیٰ شخصیات کے اثاثوں کی چھان بین

نیب ٹیم سرگودھا پہنچ گئی ،اعلیٰ شخصیات کے اثاثوں کی چھان بین
نیب ٹیم سرگودھا پہنچ گئی ،اعلیٰ شخصیات کے اثاثوں کی چھان بین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرگودھا (ویب ڈیسک)نیب کی 8 رکنی ٹیم نے سرگودھا پہنچ کر شریف خاندان سمیت اعلیٰ سیاسی شخصیات اور بیوروکریٹس کے اثاثہ جات کی چھان بین شروع کر دی، تاہم متعلقہ افسروں کے عدم تعاون کے باعث ٹیم کو ریکارڈ حاصل کرنے میں شدید مشکلات درپیش ہیں ،دوسری طرف گزشتہ روز نیب کی ٹیم نے اینٹی کرپشن سے بھی ریکارڈ طلب کرلیا ہے ، جن میں سیاسی شخصیات یا افسران جو کہ انکوائریوں اور مقدمات میں ملوث پائے گئے ہیں ان کی تفصیلات حاصل کر لی گئی ہیں،مزید چھان بین جاری ہے۔

مزید :

سرگودھا -