حکومت مدت نہیں ،عدت پوری کررہی ہے،ملک کا وزیراعظم اور وزیر خزانہ کون ہے؟صحیح جواب پر کروڑ روپے انعام دوں گا، فواد چودھری

حکومت مدت نہیں ،عدت پوری کررہی ہے،ملک کا وزیراعظم اور وزیر خزانہ کون ہے؟صحیح ...
حکومت مدت نہیں ،عدت پوری کررہی ہے،ملک کا وزیراعظم اور وزیر خزانہ کون ہے؟صحیح جواب پر کروڑ روپے انعام دوں گا، فواد چودھری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت مدت نہیں، عدت پوری کررہی ہے،وزیراعظم اپنامنشی بھی فارغ نہیں کرپارہے،اپنے ایک بیان میں فواد چودھری کا کہناتھا کہ منتوں ترلوں سے حکومتیں نہیں چلتیں۔
انہوں نے کہا کہ ملک کاوزیراعظم اوروزیرخزانہ کون ہے؟صحیح جواب پرکروڑ روپے انعام دیں گے،فواد چودھری کا کہناتھا کہ شریف خاندان کے پاس ہرسوال کاجواب سازش ہے،صرف اس سازش کانہیں بتارہے کہ 3ہزارکروڑان کے اکاؤنٹ میں کیسے آیا۔

مزید پڑھیں:۔اسلام آباددھرنے کے قائدین اور شرکا کیخلاف ایک اور مقدمہ درج ،تعداد17 ہو گئی

مزید :

لاہور -