اسحاق ڈار شریف مافیا کے فرنٹ مین اور مفرور ہیں،ہٹایا اس لئے نہیں گیا کہیں وہ منہ نہ کھول دیں،عمران خان

اسحاق ڈار شریف مافیا کے فرنٹ مین اور مفرور ہیں،ہٹایا اس لئے نہیں گیا کہیں وہ ...
اسحاق ڈار شریف مافیا کے فرنٹ مین اور مفرور ہیں،ہٹایا اس لئے نہیں گیا کہیں وہ منہ نہ کھول دیں،عمران خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حیران ہوں کٹھ پتلی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی وفاقی وزیر خزانہ کو نہ ہٹا سکے،سماجی رابطے کی ویب ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان کا کہناتھا کہ اسحاق ڈار شریف مافیا کے فرنٹ مین اورمفرورہیںاور وفاقی وزیر خزانہ پر کرپشن اور منی لانڈرنگ کے الزام ہیں۔
عمران خان کا کہناتھا کہ اسحاق ڈار کو ہٹایا اس لئے نہیں جاتا کہ کہیں وہ منہ نہ کھول دیںاور شریف خاندان کی منی لانڈرنگ کے مزید انکشافات نہ کر دے۔

مزید پڑھیں:۔حکومت مدت نہیں ،عدت پوری کررہی ہے،ملک کا وزیراعظم اور وزیر خزانہ کون ہے؟صحیح جواب پر کروڑ روپے انعام دوں گا، فواد چودھری

مزید :

قومی -اہم خبریں -