نوازشریف کا اب اقتدار میں آنا مشکل ہے،2018 میں الیکشن ہوئے تو گرینڈ الائنس کو کامیابی ہو گی،پیر صبغت اللہ شاہ راشدی

نوازشریف کا اب اقتدار میں آنا مشکل ہے،2018 میں الیکشن ہوئے تو گرینڈ الائنس کو ...
نوازشریف کا اب اقتدار میں آنا مشکل ہے،2018 میں الیکشن ہوئے تو گرینڈ الائنس کو کامیابی ہو گی،پیر صبغت اللہ شاہ راشدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(آن لائن ڈیلی پاکستان )پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صبغت اللہ شاہ راشدی نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کا اب اقتدار میں آنا مشکل ہے،جب پاناما میں نوازشریف خاندان کا نام آیاتوانہیں خود ہی مستعفی ہوجاناچاہئے تھا،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ کا کہناتھا کہ ایم کیوایم میں بہت دھڑے ہیں،کارکنوں کوقابو میں رکھنا ان کے بس کی بات نہیں،پیر صبغت اللہ شاہ راشدی نے کہا کہ 2018 میں الیکشن ہوئے تو گرینڈ الائنس کوکامیابی ہوگی۔

مزید پڑھیں:۔مجھے سچ بولنے کی سزا دی جا رہی ہے،عمران خان ملک کے قانون کو مانتے ہیں نہ پارٹی آئین کو،داوڑ کنڈی

مزید :

کراچی -