خاتون کا ہاتھ دیکھتے ہی نجومی کو پسینہ آگیا،وجہ ایسی کہ ہنس ہنس کر آپ کا بُرا حال ہوجائے گا

خاتون کا ہاتھ دیکھتے ہی نجومی کو پسینہ آگیا،وجہ ایسی کہ ہنس ہنس کر آپ کا بُرا ...
خاتون کا ہاتھ دیکھتے ہی نجومی کو پسینہ آگیا،وجہ ایسی کہ ہنس ہنس کر آپ کا بُرا حال ہوجائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ایک خاتون نجومی کے پاس گئی اور اسے اپنا ہاتھ دکھایا۔ ہاتھ دیکھتے ہی نجومی کے ماتھے پر پسینہ آ گیا۔ اس نے ماتھا صاف کیا اور ہچکچاتے ہوئے بولا ’’ محترمہ! آپ تین ماہ بعد بیوہ ہونے والی ہیں۔‘‘

عورت نے برجستہ کہا ’’اوئے یہ تو میں بھی جانتی ہوں، صرف یہ بتاؤ کہ میں پکڑی جاؤں گی یا نہیں؟‘‘
(انور علی۔۔۔ سپین )

مزید :

لافٹر -