امریکی صدرٹرمپ کا بہت جلد فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کافیصلہ: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

امریکی صدرٹرمپ کا بہت جلد فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کافیصلہ: اسرائیلی میڈیا ...
امریکی صدرٹرمپ کا بہت جلد فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کافیصلہ: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا ارادہ کیے ہوئے ہیں، نئے منصوبے کے تحت مقبوضہ بیت المقدس تقسیم نہیں ہو گا۔

اسلام آباد میں افراتفری کا ماحول ہے ، اسمبلیاں ختم کر کے نئے انتخابات کروائے جائیں:پرویز خٹک
اسرائیلی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے منصوبے کے تحت علاقوں کا تبادلہ کیا جائیگا، ذرائع نے کہا کہ فلسطینیوں کو آمادہ کرنے کے لیے عرب ممالک سے لاکھوں ڈالر امداد دلوائی جائے گی۔اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا کہ صدر ٹرمپ کے نئے منصوبے کے تحت سعودی عرب اہم کردار کرے گا۔ مغربی کنارے سے یہودی بستیاں خالی نہیں کرائی جائیں گی، نہ ہی عربوں کو نکالا جائے گا ۔