افغانستان کاپاکستان پر دہشتگردوں کی مدد کا پھر الزام

افغانستان کاپاکستان پر دہشتگردوں کی مدد کا پھر الزام
افغانستان کاپاکستان پر دہشتگردوں کی مدد کا پھر الزام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل (این این آئی)افغان وزارت دفاع نے ایک بار پھرپاکستان پر دہشتگردوں کی مدد کا الزام عائد کردیا۔

برینڈن میکولم ٹی 20 کرکٹ میں 400 چھکے لگانے والے دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے
غیرملکی میڈیا کے مطابق ترجمان افغان وزارت دفاع دولت وزیری نے اپنے بیان میں کہا کہ دشمن افغانستان میں شکست کے قریب ہے جبکہ رواں سال دہشتگردی کے واقعات میں 13فیصد اضافہ ہوا،تاہم اس سال باغیوں کو زیادہ نقصان اٹھاناپڑا۔افغان وزارت دفاع کے ترجمان نے پاکستان پر الزام عائد کیا کہ پاکستان اب بھی دہشتگردوں کی مددکررہاہے،ڈیورنڈلائن کی خلاف ورزی جاری ہے جبکہ پاکستان کودہشتگردوں کی مدد روک دینی چاہئے۔