سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیس، شہبازشریف کا سپریم کورٹ میں پیش ہونے سے انکار

سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیس، شہبازشریف کا سپریم کورٹ میں پیش ہونے سے انکار
سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیس، شہبازشریف کا سپریم کورٹ میں پیش ہونے سے انکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سانحہ ماڈل کیس کی سماعت اب سے کچھ دیر میں سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں شروع ہو گی ،ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزادسپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچ گئے ۔چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بنچ سماعت کریگا۔
ڈی جی نیب سلیم شہزاد نے بتایا کہ مسلم لیگ ن کے صدرشہبازشریف سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں پیش نہیں ہونا چاہتے،صدر ن لیگ نے اپنے وکیل کو پیش کرنے کا کہا ہے ،سلیم شہزاد نے بتایا کہ شہبازشریف نے لکھ کر دیا ہے وہ پیش نہیں ہونا چاہتے ۔