چیف جسٹس کا یو سی ایچ ہسپتال کی اراضی قابضین سے واگزار کرانے کا حکم

چیف جسٹس کا یو سی ایچ ہسپتال کی اراضی قابضین سے واگزار کرانے کا حکم
چیف جسٹس کا یو سی ایچ ہسپتال کی اراضی قابضین سے واگزار کرانے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ میں لاہور کے معروف ہسپتال یو نائیٹڈ کرسچن ہسپتال کی بحالی سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت ہوئی جس دوران چیف جسٹس نے ہسپتال کی اراضی کو قابضین سے واگزار کروانے کا حکم جاری کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے یو سی ایچ ہسپتال کی بحالی کیلئے آج شام چار بجے کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیاہے اور ساتھ ہی ہسپتال کی زمین کو قابضین سے واگزار کروانے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یو سی ایچ ہسپتال کھنڈر بن گیاہے وہاں نہ تو بجلی ہے اور نہ ہی ڈاکٹر ، یہ لاہور کا آئیکون ہے ہم چاہتے ہیں کہ یہاں پھر سے علاج معالجہ شرو ع ہو ۔

مزید :

قومی -