کامیاب میزائل تجربے پر مبارکبادی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

کامیاب میزائل تجربے پر مبارکبادی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

  



لاہور(نمائندہ خصوصی) آفیشل سپوکس پرسن چیف منسٹر پنجاب و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے ایک قراداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کا یہ مقدس ایوان شاہین ون میزائل کے کامیاب تجربہ پر پوری قوم کو مبارک باد دیتے ہے 650 کلومیٹر تک وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھنے وال یہ میزائل ملکی دفاع کو مزید مضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہو گااس  میزائل تجربہ سے ملک کی کم سے کم دفاعی صلاحیت برقرار رکھنے کی ضمانت ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1