ایڈووکیٹ چوہدری عارف الماس سندھو کا وکلاء کے اعزاز میں ناشتہ

ایڈووکیٹ چوہدری عارف الماس سندھو کا وکلاء کے اعزاز میں ناشتہ

  



لاہور (سٹی) چوہدری الماس عارف سندھو ایڈووکیٹ ہائی کورٹ جنرل سیکرٹری پی سی ایس آئی آر سٹاف سوسائٹی نے اپنے ڈیرہ پر وکلا کے اعزاز میں ناشتہ کا اہتمام کیا جس میں صدر لاہور بار عاصم چیمہ، سینئر نائب صدر اعجاز بسرا، جنرل سیکرٹری مقصود کھوکھر، سیکرٹری ملک عدیل اور طاہر نصراللہ وڑائچ ممبر پاکستان بار کونسل، فرحان شہزاد جنرل سیکرٹری پاکستان ٹیکس بار اور عنصر جمیل گجر فنانس سیکریٹری لاہور ہائی کورٹ بار نے شرکت کی۔تقریب میں بیرسٹرز کی بھی کثیر تعداد میں شرکت۔ تقریب میں آئندہ لاہور بار کے الیکشن میں جی اے خان برائے صدر اور ملک سلطان حسن برائے سیکرٹری لاہور بار کی بھرپور ہمائت کا اعلان کیا گیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1