مسلم لیگ(ن) کی ترجیح صرفپاکستان اور عوام ہیں

مسلم لیگ(ن) کی ترجیح صرفپاکستان اور عوام ہیں

  



لاہور (سٹی رپورٹر)سینئر نائب صدر انجمن تاجران ہال روڈ حاجی نواز پپو نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کا ایجنڈا صاف اور واضع ہے ہماری ترجیحی صرف پاکستان اور عوام ہیں۔عمران خان بھی نوازشریف کے منصوبوں کو دوبارہ شروع کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں اس کا مطلب ہے کہ نوازشریف نے ملکی مفادات کے منصوبے شروع کیے۔ شہبازشریف نے دس سالوں میں پنجاب میں جو ترقی اور خوشحالی کا سفر شروع کیا اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1