۔ خواجہ فرید روڈ گلشن راوی فوری تعمیر کر کے عوام کوریلیف دیاجائے

۔ خواجہ فرید روڈ گلشن راوی فوری تعمیر کر کے عوام کوریلیف دیاجائے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹی رپورٹر)مسلم ویلفیئر سوسائٹی گلشن راوی کے چیئرمین شہزاد چوہان کی زیر صدارت اجلاس منعقد کیا گیا جس میں گلشن راوی کے رہائشیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کرکے اپنے اتحا د کا ثبوت دیا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہزاد چوہان نے کہا کہ ہماری بار بار کی التجا اور احتجاج سے بھی حکمران بیدار نہیں ہوئے ، خواجہ فرید روڈ گلشن راوی فوری طور پر تعمیر کرکے اہل علاقہ کے درینہ مسئلے کو فوری طور پر حل کیا جائے