زہرانسیم اور امبرین گل کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

  زہرانسیم اور امبرین گل کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

  



لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے زہرا نسیم دختر نسیم برکت اللہ کوزوالوجی کے مضمون میں اورامبرین گل دخترمرزا سلطان احمدکومالیکیولر بائیولوجی کے مضمون میں پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1