مسلم لیگ(ن) کے کارکن نوازشریف کا مشن جاری رکھیں گے،فدا حسین

  مسلم لیگ(ن) کے کارکن نوازشریف کا مشن جاری رکھیں گے،فدا حسین

  



لاہور (سٹی رپورٹر) چیئرمین پاکستان چائنہ بزنس کمیونٹی حاجی فداحسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کا ہر کارکن قائد نوازشریف کا مشن جاری رکھے گا۔نوازشریف نے پاکستان کے عوام کو ایک نئی سوچ اور نظریہ دیاہے۔

عمران خان اور ان کے حواریوں نے جس جس انداز میں نوازشریف کو اذیت پہنچانے کی کوشش کی وہ سب کچھ یاد رکھا جائے گا۔وقت آنے پر ایک ایک کو حساب چکانا پڑے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1