ٹریڈرزایسوسی ایشن شالیمار لنک روڈ کے صدر حاجی منظور حسین کی رسم قل

  ٹریڈرزایسوسی ایشن شالیمار لنک روڈ کے صدر حاجی منظور حسین کی رسم قل

  



لاہور(سٹی رپورٹر)ٹریڈرز ایسوسی ایشن شالیمار لنک روڈ کے صدر حاجی منظور حسین کی رسم قل ہربنس پورہ کے علاقہ افضال پارک مسجد گلزار مدینہ میں ادا کی گئی۔جس میں حاجی اعجاز ایم پی اے،تاجر رہنماء حاجی محمد اکرم اور یونین کے عہدیداروں عبدالقادر،عالم خان، اہل علاقہ،تاجروں اور مختلف شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کرتے ہوئے ان کی خدمات کو سراہا۔یاد رہے کہ ان کاہارٹ اٹیک کے باعث انتقال ہوا تھا اور گزشتہ روز گریفن گراؤنڈ میں ہی ان کی نماز جنازہ اد ا کرنے کے بعد بابا مصطفی دربار کے احاطہ میں دفن کیا گیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1