ماڈل کورٹس نے یکم نومبر سے 15نومبر تک 1244فیصلے کئے

ماڈل کورٹس نے یکم نومبر سے 15نومبر تک 1244فیصلے کئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)لاہور کی 7ماڈل کورٹس نے یکم نومبر سے 15نومبر تک 1244فیصلے کئے،ماڈل کورٹ کے جج ارشد جاوید نے منشیات کے 271 اور قتل کے 8،سیدفیض الحسن نے منشیات کے 230،ایڈیشنل سیشن جج محمودالحسن بھٹی نے منشیات کے 29 اور قتل کے دو،حیدر علی بھٹی نے 54 اپیلیں،اسلم گوندل نے 57 پیلیں اورماڈل ٹاؤن میں خاتون جج بشریٰ انور نے 210 جبکہ ضلع کچہری میں جج فرید ظفر ہاشمی نے 422  فیصلے کئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -