کوٹ لکھپت ریلوے اسٹیشن،نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

کوٹ لکھپت ریلوے اسٹیشن،نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

  



لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)کوٹ لکھپت ریلوے اسٹیشن کے قریب 50 سالہ نامعلوم شخص ٹرین تلے آکر جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق  50 سالہ نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں اس کا جسم دو ٹکروں میں کٹ گیا، پولیس کے مطابق متوفی کی نعش مردہ خانے منتقل کر دی، تاہم اسکی شناخت نہیں ہو سکی۔

مزید : علاقائی